احمد یار، پولیس نے دو افراد کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا

پیر 29 جون 2015 17:44

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پولیس نے2 افراد کو سلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے نواحی گاؤں24/EB سے غلا م عباس اور فاروق سکنہ نورا رتھ کو گرفتار کرکے -2 عددناجائز پسٹل32 بور برآمد کرلیے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :