ایشیائی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

پیر 29 جون 2015 17:58

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو یورو کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ یونان کے دیوالیہ ہونے اور یورو زون سے علیحدگی کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیو تجارتی منڈی میں یورو کے شرح تبادلہ کمی کے ساتھ 1.0952 ڈالر فی یورو اور 135.38 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی