جاپان کی صنعتی پیداوار میں مئی کے دوران 2.2 فیصد کمی

پیر 29 جون 2015 18:00

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)جاپان کی صنعتی پیداوار میں رواں سال مئی کے دوران 2.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وزارت صنعت کے جاری بیان کے مطابق رواں سال مئی کے دوران صنعتی پیداوار میں تیزی سے کمی ہوئی اور صنعتی پیداوار میں 2.2 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی `