کیربیئن پریمیئر لیگ، بارباڈوس ٹیبل پر سرفہرست

پیر 29 جون 2015 18:15

کیربیئن پریمیئر لیگ، بارباڈوس ٹیبل پر سرفہرست

بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کیربیئن پریمیئر لیگ 2015 میں اب تک کھیلے گئے میچوں میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس پہلے اور سینٹ لوشیا ذوکس دوسرے نمبر پر ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیربیئن ٹی 20 لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارباڈوس نے چار میچ کھیلے تین جیتے اور ایک ہارا، اس طرح وہ چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ `