وفاق نے کے الیکٹرک سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

کے الیکٹرک کی طلب 2500میگا واٹ، پیداواری صلاحیت2710 میگاواٹ ہے،650 میگاواٹ این ٹی ڈی سی سے لیتا ہے , کے الیکٹرک این ٹی ڈی سی،پی ایس او اوروفاق سمیت دیگر کمپنیوں کا ایک سوتیس ارب سے زائد کا نادہندہ ہے