`انکوائری کمیشن کی کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا،پیرزادہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑی تعداد میں بے ضابطگیاں بھی سامنے آئیں، 70 ہزار پولنگ سٹیشنز کے فارم 14 دسیتاب تھے مگر فارم 15 ابھی تک راستے میں ہیں , پی ٹی آئی متاثرہ فریق ہے،مواد کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ مینڈیٹ چرایا گیا، آر اوز کے احتساب کا کوئی طریقہ موجود نہیں، حفیظ پیرزادہ آج بھی دلائل جاری رکھیں گے `