`پی آئی اے اور اتحاد ائیر ویز کے درمیان کوڈشیئرنگ کا معاہدہ طے پا گیا
مسافر پی آئی اے کی ٹکٹ خرید کر اتحاد ائیر ویز پر سفر کر سکیں گے،30 جون سے ٹکٹ بکنگ عمل شروع ہوگا اتحاد ائیر ویز سے شراکت داری کا مقصد مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرناہے،ترجمان`
پیر 29 جون 2015 18:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) قومی ائیر لائن پی آئی اے اور اتحاد ائیر ویز کے درمیان کوڈ شیئرنگ کا معاہدے طے پا گیا ہے،مسافر پی آئی اے کی ٹکٹ خرید کراتحاد ائیر ویز پر سفر کر سکیں گے،30جون سے باقاعدہ مسافروں کی بکنگ شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پیر کے روز قومی ائیر لائن پی آئی اے اور اتحاد ائیر لائنز کے درمیان ابوظہبی سمیت70 ممالک کے روٹس پر کوڈشیئرنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے اور دونوں ائیر لائنز کے درمیان معاہدے کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔
کوڈشیئرنگ معاہدے کے مطابق قومی ائیر لائن پر سفر کرنے والے مسافر اب پی آئی اے کی ٹکٹ خرید کر اتحاد ائیر ویز پر سفر کر سکیں گے،ترجمان کے مطابق اتحاد ائیر ویز سے شراکت داری کے معاہدے کا مقصد مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے اس معاہدے سے مسافروں کو جدید طرز کی سفر سہولیات میسر ہوں گی،30 جون 2015 سے مسافروں کی بکنگ کا عمل باقاعدہ شروع ہو جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.