کراچی، کرپشن کے الزامات میں گرفتار ایس بی سی اے کے افسر کے جسمانی ریمانڈ میں احتساب عدالت نے 10 دن کی توسیع کردی

پیر 29 جون 2015 18:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کرپشن کے الزامات میں گرفتار ایس بی سی اے کے افسر کے جسمانی ریمانڈ میں احتساب عدالت نے 10 دن کی توسیع کردی۔

(جاری ہے)

قومی احتساب بیورو نے ایس بی سی اے کے افسر انصار احمد انصاری کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے اور دنیا بھر میں ملزم نے پراپرٹی خریدی ہوئی ہے عدالت نے نیب کی استدعا پر ملزم کو 10 دن کے ریمانڈ پر دے دیا جبکہ لائنز ایریا ری سٹیلمنٹ پراجیکٹ کے 5 ڈائریکٹر ز کے جسمانی ریمانڈ میں5 جولائی تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :