ایف سی کا ضلع چاغی میں گودام پر چھاپہ ،بھاری تعداد میں ممنوع اشیاء برآمد

پیر 29 جون 2015 19:47

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) ایف سی کا ضلع چاغی میں ایک گودام پرچھاپہ بھاری تعداد میں ممنوع اشیاء برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایف سی نے ضلع چاغی میں ایک گودام پر چھاپہ ما رکر6200کلو ممنوع اشیاء برآمد کرلی گئی ہے یہ اشیاء دہشتگردی میں استعمال ہوتی ہے ضبط کی جانے والی اشیاء کی مالیت لاکھو روپے بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :