چوروں نے -2 لاکھ روپے مالیت کے جانور لے گئے

پیر 29 جون 2015 20:07

عارفوالا۔29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) چوری کی وار دات میں-2 لاکھ مالیت کے جانور اڑا لیے گئے تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 19/KBکے رہائشی و کاشتکار فوجی غلا م حید ر کے احاطہ مویشیاں سے محمد امجد نے چار نامعلوم چورو ں سے مل کر بھینس اور چار عدد بکریاں مالیت دو لاکھ روپے چرالیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔