افغان پارلیمنٹ پر خود کش حملے کا الزام پاکستان کے سر تھوپنا قابل مذمت ہے
افغان اینٹیلی جنس نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی اپنے موقف پر نظر ثانی کرے۔میاں جمشید الدین کا کا خیل
پیر 29 جون 2015 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیات و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ میاں جمشید الدین کا کا خیل نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے جبکہ پاکستان کے عوام دونوں ممالک کے مابین عرصہ درازسے غیر ضروری کشیدگی ختم کرانے اور اچھے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں لیکن افسوس کہ بھارت امریکہ اور اسرائیل اپنے مفادات کے لئے اس میں رکاوٹ بن رہے ہیں حالانکہ پاکستان کے 20کروڑ عوام افغانستان کوپر امن دیکھناچاہتے ہیں کیونکہ پاکستان بذات خود ایک عرصہ سے دہشت گردی کا شکار ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.