پشاور، ضلعی انتظامیہ کے شہر بھر میں گرانفرشوں کے خلاف چھاپے، 74 افراد گرفتار

پیر 29 جون 2015 21:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ضلعی انظامیہ کی شہر بھر میں گرانفرشوں کے خلاف چھاپے 74 افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی سی پشاور ریاض خان کی ہدایت پر اے سی پشاور ممتاز احمد ٗ اے اے سی ٹو احمدکمال ٗ اے اے فائیو الطاف حسین ٗ اے اے ایٹ محمد شعیب نے اپنے اپنے علاقوں میں گرانفرشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 74 گرانفرشوں کو گرفتارکرکے جیل منتقل کردیا

متعلقہ عنوان :