وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی سمیت صوبے بھر میں قائم ’’ہیٹ اسٹروک کیمپ‘‘ کو مزید فعال،کراچی میں تمام رفاہی پلاٹس، سرکاری زمینوں اور چائنہ کٹنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی سمیت اہم فیصلے