وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی زرمبادلا کی ترسیل سے پاکستان کی معیشت کے استحکام میں اہم کردار اداکررہے ہیں ، پاکستانی معیشت اپنی پٹری پر واپس آ چکی ہے ،بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جا رہے ہیں ،آپریشن ضرب عضب سے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں

وزیرِاعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کا مسلم لیگ (ن)گلف کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر سے خطاب