کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر کے اسباب جاننے اور اثرات سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
پیر 29 جون 2015 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اﷲ خان کی ہدایات پر ملک خاص کر کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر کے اسباب جاننے اور اس کے اثرات سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ محکمہ موسمیات کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمرالزمان چوہدری اس تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔
کمیٹی کا نام ایکسپرٹ سٹڈی اینڈ انویسٹی گیشن گروپ رکھ دیا گیا جس میں پاکستان محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ممبر برائے ڈیزاسٹر رسک رڈکشن احمد کمال، سینئر سائنٹیفک آفیسر گلوبل کلائمیٹ چینج سٹڈی سنٹر شہباز محمود، وفاقی وزارت برائے ہیلتھ سروز، ریگیولیشن، کوآرڈینیشن کے ڈائریکٹر جنرل برائے نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی پریپئرڈنیس منیر احمد منگریو اور تمام صوبوں کی پرووینشل ڈیزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹیز کے نمائندے شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.