اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتیوں کو روک دیا

فرانسیسی کشتی ہے ٗ فریڈیم فلوٹیلا 3 کا نام دیا گیا ہے ٗ فوجی ترجمان , ایک امدادی کشتی ہے جس پر طبی آلات اور سولر پینل کے ساتھ مختلف ممالک کے 18 امدادی کارکن سوار ہیں ٗ منتظمین