`پاکستان کا آئین اسلامی ہے لہٰذا اس کے اندر بغاوت کرنے اور اس کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا کوئی جواز نہیں ہے،سید علی گیلانی

اسلام میں تشدد کے لئے کوئی جگہ نہیں،یہ اچھے کردار سے پھیلا ہے،کانفرنس سے خطاب`