ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم، 20 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 30 جون 2015 00:07

ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم، 20 افراد ہلاک

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جون۔2015ء) کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا ہے ۔ جس میں ابھی تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دونوں گروپوں کے درمیان تصادم میں خودکار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :