اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 12:02

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں حاصل ہوئی کامیابیوں اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں قومی سلامتی کے امور بھی زیر غور آئے جبکہ آرمی چیف نے ملکی سکیورٹی پر وزیر اعظم نواز شریف کو بریفنگ بھی دی.