سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی

منگل 30 جون 2015 12:31

سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون2015ء) مدینہ منورہ کی سنٹرل جیل میں قید پاکستانی سکالر زید حامد کی اہلیہ کو سعودی حکام نے اپنے شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زید حامد کی اہلیہ کل اپنے شوہر سے ملاقات کرے گی، زید حامد کو سعودی حکام نے بوجوہ مدینہ منورہ سے گرفتار کیا تھا۔