کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
منگل 30 جون 2015 13:03
سان تیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وارگاس کے دلکش گول نے چلی کو کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں پہنچادیا،بیشتر وقت دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم پیرو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینتاگو میں ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میزبان چلی اور پیرو آمنے سامنے تھی۔
(جاری ہے)
کھیل کے 20ویں ہی منٹ میں پیروکے ڈیفینڈر نے فاول کیاریفری نے ریڈ کارڈ دکھا کر اسیمیدان بدر کر دیا۔
پھر پہلے ہاف کے آخری لمحات میں ہوم ٹیم نے حملہ کیا اور برتری حاصل کر لی۔کھیل کے 60ویں منٹ میں پیرو کی جانب سے حملہ ہوااور اوون گول سے مقابلہ برابر ہو گیا۔چلی کی جانب سے ایک بار پھر موو بنی لیکن ورگاس نے پنالٹی باکس کے باہرسے ہی زوردار کک لگائی اور گیند کوگول میں اور چلی کو فائنل میں پہنچادیاچلی کی ٹیم آج تک کوپا امریکا ائٹل جیت نہیں سکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.