بھارت ‘ سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب
منگل 30 جون 2015 13:10
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) بھارت کی سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں قیدی گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایشیا کی سب سے بڑی تیہاڑ جیل سے فرار ہوئے ‘ حکام اس بات کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں کہ فرار ہونے کا یہ منصوبہ کیسے کامیاب ہوا۔
(جاری ہے)
فیضان اور جاوید کے نام سے شناخت ہونے والے قیدی چوری کے ٹرائل کے منتظر تھے جن میں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا اور اب اس سے تحقیقات جاری ہیں۔
تیہاڑ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل مکیش پراساد کے مطابق دونوں قیدی ہفتے یا اتوار میں کسی وقت فرار ہوئے تاہم اس موقع پر کسی مخصوص وقت کا بتانا مشکل ہے۔ٹائمز آف انڈیا اور دیگر میڈیا کے مطابق قیدی ایک دیوار پھلانگ کر ایک کمپاوٴنڈ میں پہنچے جہاں انہوں نے کھدائی شروع کی اور ایک نالے سے رینگتے ہوئے فرار ہوگئے۔حکام نے تحقیقات کا حکم دیا ہے کہ کیسے یہ قیدی اتنی بڑی تعداد میں مسلح گارڈز اور نگرانی کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہوئے-مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.