ایران کی پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی، 4مارٹر گولے فائر کئے

منگل 30 جون 2015 13:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) ایران نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4مارٹر گولے فائر کئے ۔یہ مارٹر گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ایران سے فائر کئے گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :