بلوچستان اسمبلی کے حالیہ بجٹ اجلاس میں 58فیصد ارکان اسمبلی غیر فعال رہے‘ 65اراکین کے ایوان میں سے 38 ارکان نے بجٹ بحث میں حصہ ہی نہیں لیا، فافن کی جائزہ رپورٹ
منگل 30 جون 2015 13:18
اسلام آباد /کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) انتخابات کی جائزہ رپورٹ تیار کرنے والی تنظیم فافن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے حالیہ بجٹ اجلاس میں 58فیصد ارکان اسمبلی غیر فعال رہے‘ 65اراکین کے ایوان میں سے 38 ارکان نے بجٹ بحث میں حصہ ہی نہیں لیا۔
(جاری ہے)
منگل کو فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بحث میں حصہ نہ لینے والوں میں چھ خواتین اور بتیس مرد ارکان شامل ہیں۔
بحث میں حصہ نہ لینے والے بتیس ارکان میں مسلم لیگ (ن) کے پندرہ‘ نیشنل پارٹی کے چھ اور جے یو آئی (ف) کے تین ارکان شامل ہیں۔ بجٹ اجلاسوں میں 49فیصد ارکان پارلیمنٹ موجود رہے صرف وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ اور مشیر خزانہ میر خالد لانگو ایسے ہیں جنہوں نے تمام بجٹ اجلاسوں میں شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.