قدم بڑھاؤ چوہدری ضیاء محی الدین ہم تمارے ساتھ ہیں، شیخ ظفراقبال

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:28

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)قدم بڑھاؤ چوہدری ضیاء محی الدین ہم تمارے ساتھ ہیں تفصیلات کے مطابق شیخ ظفراقبال چےئرمین PPPکھاریاں سٹی نے کہا کہ کھاریاں میں چوہدری ضیاء محی الدین ہی ایک ایسی شخصیت ہیں جو کہ کھاریاں میںPPPکے مردے گھوڑے ہیں جان ڈال سکتے ہیں ہم ان کی قیادت میں متحد ہیں اور انشاء اللہ کھاریاں کوPPPکا منی لاڑ کانہ بنائیں گے اور آئندہ بلدیاتی الیکشن میں قائد چوہدری ضیاء محی الدین کی قیادت میں متحد ہیں اور انکے ہر فیصلے پر لبیک کہتے ہوئے الیکشن میں حصہ لیں گے۔