بدین کے قریبی گاؤں سلیمان خاصخیلی میں 24سالا محمد حنیف خاصخیلی بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:33

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) بدین کے قریبی گاؤں سلیمان خاصخیلی میں 24سالا محمد حنیف خاصخیلی بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا،فوتی 25دن پہلے کرنٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگیا تھا جس کو فوری طبی امداد کے لیئے کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروایا تھا۔۔

متعلقہ عنوان :