تھا نہ سٹی پو لیس کا قما ر با زی کے اڈے پر کا میا ب چھا پہ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:41

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)تھا نہ سٹی پو لیس کا قما ر با زی کے اڈے پر کا میا ب چھا پہ 10افراد گر فتا ر 23ہز ا ر نقدی،2مو ٹر سا ئیکل اور 11مو با ئل قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کا اطلا ع ملی کہ محلہ سمندر آبا د میں کچھ افر اد جو ئے میں مصرو ف ہے تو تھا نہ سٹی پو لیس نے ریڈ کیا تو قما ر با زی میں مصروف ابرار احمد ولد محمد یو سف سا کن شکر درہ،سلیم احمد ولد محمد اسلم ،منصب خان ولد مر ز ا خان ،لیا قت علی ولد عمر الہٰی ،ذوالفقار ولد محمد سلیم ،شکیل احمد ولد محمد ارشد ،نزاکت خا ن ولد سعادت خان ،تا ج ولد محمد اکر م ،محمد ریا ض محمد سلیم ،قلم دین ولد حکم دین کو گر فتا ر کر کے دا ؤ پر لگی رقم مبلغ23ہز ا ر رو پے،دو مو ٹر سائیکل اور 11مو با ئل قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔