تیز رفتا ری اور غفلت سے گا ڑی چلا نے والے ڈرائیو رکے خلا ف مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:41

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)تیز رفتا ری اور غفلت سے گا ڑی چلا نے والے ڈرائیو رکے خلا ف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطا بق ریا ض حسین ولد عا شق حسین ٹریفک ملا زم نے تھا نہ سٹی اٹک میں ایف آئی آ ر درج کر وا ئی ہے کہ میں ڈیو ٹی پر مو جو دتھا کہ گا ڑی نمبرRIT-9913جس کو اسد محمو د ولد ارشد محمو د سا کن ڈھو ک سوا ئیں چلا رہا تھا جس کو میں نے رو کنے کی کو شش کی لیکن اس نے انتہا ئی غفلت اور تیز رفتا ری سے مجھے ٹکر ما ر دی جس سے میں زخمی ہو گیا پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔