سما جی کا رکن سلطا ن محمد تنو یر نے کہا ہے کہ کرا چی میں قیا مت کا منظر ہے لو گ گر می سے مر رہے ہیں

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:44

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)سما جی کا رکن سلطا ن محمد تنو یر نے کہا ہے کہ کرا چی میں قیا مت کا منظر ہے لو گ گر می سے مر رہے ہیں ملک بھر کے عوا م دعا کر ے کہ اللہ کر اچی پر ابر کر م بر سا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایک ملا قا ت کے دو را کیا انہو ں نے کہا کہ اللہ با رش دیں اور کر ا چی کے مظلو مو ں پر ر حم کر یں ۔