ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگائے جانے کے بعد ان کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی
منگل 30 جون 2015 13:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے عملے کی جانب سے ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگائے جانے کے بعد ان کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے عملے نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض کرتے ہوئے ان کے وکیل کو مچلکوں کی دوبارہ تصدیق کی ہدایت کردی ہے جس کے باعث ایم کیوایم کے رہنما کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ روز عامر خان کی 10لاکھ روپے میں ضمانت منظورکی تھی تاہم عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ان کے رہائی کا حکم جاری نہیں ہوسکا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.