آزادکشمیربھر میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب بذریعہ حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
منگل 30 جون 2015 14:02
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)آزادکشمیربھر میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب بذریعہ حتمی نوٹیفکیشن کردیاگیا ، ابتدائی مرحلہ میں ضلع وائز اورتحصیل وائز سطح پر عہدیداران منتخب ہوئے تھے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے آزادکشمیر بھر کے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران کانوٹیفکیشن جو بلامقابلہ منتخب ہوئے اُن میں مظفرآباد ڈویژن اور تحصیل سطح پر ضلعی عہدیداران ضلع مظفرآباد جاوید اقبال اعوان صدر ۔
اشرف علی خان نائب صدر ، فوزیہ جبین نائب صدرخواتین ، افتخاراحمداعوان جنرل سیکرٹری ، محمداعجاز ملک ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ قاضی حفیظ الرحمن سیکرٹری مالیات۔اسی طرح تحصیل سطح پر تحصیل مظفرآباد سے راجہ اسدنصاب صدر ‘ سیدمختارحسین کاظمی جنرل سیکرٹری ‘ گلشاد اعوان سیکرٹری مالیات ‘ راجہ تاج افسر سیکرٹری نشرواشاعت ۔(جاری ہے)
تحصیل نصیرآباد پٹہکہ سے محمدسلان عثمانی صدر ‘ راجہ ندیم جنرل سیکرٹری ‘ محمدبشارت مغل سیکرٹری مالیات ‘ روبینہ بی بی سیکرٹری نشرواشاعت ۔
نیلم ضلع کے ضلعی عہدیداران فرید عالم صدر ‘ راجہ سجادحیدر سینئرنائب صدر ‘ شاہدہ بی بی نائب صدرخواتین ‘ پرویزاقبال مغل جنرل سیکرٹری ‘ خواجہ عبدالرشید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ خواجہ ضیاء الدین سیکرٹری مالیات ‘ محمدافضل سیکرٹری نشرواشاعت ۔ تحصیل اٹھمقام کے عہدیداران جن میں منشاء خان صدر ‘ راجہ ذیشان جنرل سیکرٹری ‘ فیاض الرحمن سیکرٹری مالیات ‘ منورخان سیکرٹری نشرواشاعت ۔ تحصیل شاردہ کے نومنتخب عہدیداران جن میں خواجہ محمدیعقوب صدر ‘ شبیراحمد جنرل سیکرٹری ‘ سکینہ بی بی سیکرٹری مالیات ‘ محمدصادق سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ۔ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈی ایچ کیو زاہد حسین بٹ صدر ‘ عاشق حسین جنرل سیکرٹری ‘ محمدساجد سیکرٹری مالیات ‘ ظہور ربانی سیکرٹری نشرواشاعت ‘ راجہ محمدبشیر چیئرمین منتخب ۔مزیدنوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ہٹیاں بالا کے ضلعی عہدیداران جن میں صاحبزادہ نثاراحمد صدر ‘ نقشہ الرحمن سینئرنائب صدرخواتین ‘ عبدالحمید نائب صدر ‘ مشتاق منہاس جنرل سیکرٹری ‘ امام دین خلجی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ محمد شفیق مغل سیکرٹری مالیات ‘ سید تجمل حسین ہمدانی سیکرٹری نشرواشاعت منتخب اسی طرح تحصیل سطح پر ہٹیاں بالا کے عہدیداران جن میں طارق عباسی صدر ‘ محمدنذیرخان جنرل سیکرٹری ‘ محمداکرم اعوان سیکرٹری مالیت ‘ ثناء اللہ سیکرٹری نشرواشاعت ،اسی طرح تحصیل لیپہ کے عہدیداران غلام سرور صدر ‘ طاہر عبداللہ جنرل سیکرٹری ‘ شبیراحمد شیخ سیکرٹری مالیات ‘ محمدپرویزعباسی سیکرٹری نشرواشاعت ، تحصیل چکار کے عہدیداران جن میں غلام فرید صدر ‘ غلام مصطفی جنرل سیکرٹری ‘ وقاص رفیق سیکرٹری مالیات ‘ عبدالوحید سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ‘ ضلعی ہیڈ کوارٹرہسپتال کے عہدیداران خواجہ فا روق احمد صدر ‘ عنصرزمان کیانی جنرل سیکرٹری ‘ سجاداکبر سیکرٹری مالیات ‘ سید اعجاز کاظمی سیکرٹری نشرواشاعت بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں ، یہ بات ایڈیشنل الیکشن کمشنر پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن وفیڈریشن آزادجموں وکشمیر کی جانب سے الگ الگ نوٹیفکیشن میں بتائی گئی۔بعدازاں مرکزی سرپرست اعلی ممتازحسین پیرزادہ ‘ مرکزی صدرشیخ منظوراحمد ‘ مرکزی چیف آرگنائزر سرداریاسین ‘ مرکزی چیئرمین قاضی تنویرحسین ‘ مرکزی سیکرٹری جنرل سردار ذکی احمدضیاء ‘ مرکزی نائب صدرخواتین زبیدہ اسلم اوردیگر مرکزی رہنماؤں نے نومنتخب عہدیداران کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ملازمین کے حقوق کاتحفظ کرنے میں اپناکلیدی کرداراداکریں اورملازمین کے مفادات کے خلاف کسی کوکوئی کام نہ کرنے دیاجائے حقوق کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض منصبی پرخصوصی توجہ دیں ‘ تنظیم کے آئین ‘ قانون اورضابطے اخلاق کی خلاف ورزی کی کسی کواجازت نہیں دی جائے گی اورملازمین کے حقو ق کا تحفظ کیاجائیگا مرکزی عہدیداران نے کہاکہ سکیل ایک لیکر سکیل بائیس تک وفاق کی طرح آزادکشمیرکے تمام ملازمین صحت عامہ کو بلاتخصیص ہیلتھ الاؤنس فوری طورپر دیا جائے ۔
اِسی طرح الخدمت پینل /ملازمین اتحاد پینل /الفتح پینل اوردیگر گروپس ضلع باغ کے بلامقابلہ نومنتخب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن (فیڈریشن ) آزادجموں وکشمیر کے عہدیداران کانوٹیفکیشن جاری ، ضلعی عہدیداران جن میں سید الطاف حسین شاہ صدر ، سردارمختارخان سینئرنائب صدر ‘ طاہرہ تسکین نائب صدرخواتین ‘ اقبال احمد چغتائی جنرل سیکرٹری ‘ اختر احمدعباسی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ عتیق احمد سیکرٹری مالیات ‘ میراکبرماگرے سیکرٹری نشرواشاعت منتخب جبکہ تحصیل سطح پر سردارمحمود خیان صدر ‘ چوہدری منورخان جنرل سیکرٹری ‘ اسحاق خان سیکرٹری مالیات ‘ الیاس خان سیکرٹری نشرواشاعت ،تحصیل ہاڑی گہل کے عہدیداران نصیراحمد خان صدر ‘ محمدخان جنرل سیکرٹری ‘ یاسین خان سیکرٹری مالیات ‘ اسحاق حسین شاہ سیکرٹری نشرواشاعت ۔ضلع راولاکوٹ سردارنویدسلیمان صدر ‘ سردارمسعوداحمدسینئرنائب صدر ‘ رفعت عزیز نائب صدرخواتین ‘ شبیراحمد جنرل سیکرٹری ‘ سردارمنصور احمد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ محمدعمران خان سیکرٹری مالیات اور سردار انیس سیکرٹری نشرواشاعت منتخب جبکہ ضلع پلندری کے ضلعی عہدیداران پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن میں سیدمظفر حسین شاہ صدر ‘ سردارسجادانجم سینئرنائب صدر ‘ روبینہ کوثر نائب صدرخواتین ‘ سردارعتیق احمدخان جنرل سیکرٹری ‘ سردارظہیراللہ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ امجدستی سیکرٹری مالیات ‘ سردار ذاکراحمدخان سیکرٹری نشرواشاعت شامل ہیں ۔ضلعی عہدیدارمیرپور کے نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ شہزاداحمد صدر ‘ محمدیاسین سینئرنائب صدر ‘ توصیف صادق نائب صدرخواتین ‘ سلیم الحق لودھی جنرل سیکرٹری ‘ ملک قمر شبیر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ چوہدری محمدرشید سیکرٹری مالیات اورراجہ خالدشریف سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ‘ ایک اورنوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی عہدیداران ضلع بھمبر راجہ وحید صدر ‘ راجہ ناصر سینئرنائب صدر ‘ عظمیٰ رشید نائب صدر خواتین ‘ راجہ حبیب جنرل سیکرٹری ‘ تصدق حسین شاہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ مقبول حسین اعوان سیکرٹری مالیات اورمحمدارشد سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ہوچکے ہیں اِسی طرح ضلع کوٹلی کے عہدیداران جن میں راجہ طارق محمود صدر ‘ کرم حسین سینئرنائب صدر ‘ شمائلہ محمود نائب صدرخواتین ‘ غلام سرور کیانی جنرل سیکرٹری ‘ محمد شبیر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ‘ اکرم شاہ سیکرٹری مالیات اورجہانگیراحمد سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ہوئے ہیں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.