لندن کے ایک گھر سے چھاپے کے دوران ملنے والی اسلحے کی فہرست منظر عام پر آگئی
منگل 30 جون 2015 14:32
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) لندن کے ایک گھر سے چھاپے کے دوران ملنے والی اسلحے کی فہرست منظر عام پر آگئی ‘ بھارتی روپے میں اسلحے کی قیمت اڑتیس لاکھ سے زائد تھی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی پولیس نے لندن کے ایک مکان پر چھاپہ مارا جس سے اسلحے کی ایک فہرست ملی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت سے 50 اے کے 47رائفلز 12 لاکھ 50 ہزار ، مبینہ طور پر 50 دستی بم ،65 ہزار بھارتی روپے، 20 ڈیٹونیٹر بھارتی 24 ہزار میں ‘ 5 سائلنسرز 75 ہزار میں خریدے گئے۔
فہرست میں 50 ہزار گولیوں کی خریداری 7 لاکھ واضح ہے۔ 5 رائفلز ٹیلی سکوپ کے ہمراہ 4 لاکھ 35 ہزار ، 10 آر پی جی راکٹ ، 2 لاکھ 50 ہزار ، 20 ٹی ٹی پستول،3 لاکھ 20 ہزار میں خریدی گئیں۔ فہرست میں شیلز، میگزینز اور دیگر ہتھیاروں کو بھی ذکر ہے۔ فہرست کے مطابق بھارتی روپے میں اسلحہ کی قیمت 38 لاکھ سے زائد کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.