راولپنڈی : انسداد دہشت گردی عدالت نے نیٹو آئل ٹینکر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 14:53

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) :انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نیٹو آئل ٹینکر حملہ کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے نے نیٹو آئل ٹینکر حملہ کیس میں گرفتار کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو 8، 8 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا.

متعلقہ عنوان :