‘ شام نگر میں مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی سپردخاک ‘

منگل 30 جون 2015 15:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) گزشتہ روز تیز آندھی کے باعث شام نگر میں مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ماں بیٹی کی نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آندھی کے باعث گزشتہ روز کل چار خواتین جاں بحق ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :