کراچی : صوبائی وزیر بلدیات ان ایکشن ، فنڈز کا حساب نہ دینے پر 37 ٹی ایم اوز کو معطل کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 16:39
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : کرپشن کے خلاف وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بھی سر اٹھا لیا. تفصیلات کے مطابق فنڈز کا حساب نہ دینے پر وزیربلدیات سندھ شرجیل میمن نے37 ٹی ایم اوز کومعطل کردیاہے۔ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے معطل ٹی ایم اوز پر کرپشن کے مقدمے بنانے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز کا حساب نہ دینے پر 37 متعلقہ میونسپل افسران کو معطل کردیا گیاہے، وزیراعلیٰ نے معطل افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ بھر کے109 ٹی ایم اوز کو 22 ستمبر 2014 ء کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے تھے،ان میں سے 72 ٹی ایم اوز نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو حساب دے دیا تھاجبکہ 37 ٹی ایم اوز7 ماہ گزرنے کے باوجود حساب نہ دے سکے ،جس پر انہیں معطل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے معطل ٹی ایم اوز پر کرپشن کے مقدمے بنانے کے احکامات جاری کر دئے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.