کھلاڑیوں کو دینے کے لیے پیسے نہ ہونے کا رونا رونے والے پی ایچ ایف عہدیدار دورہ یورپ پر نکل گئے
منگل 30 جون 2015 16:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ایک جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن کھلاڑیوں کے لیے فنڈ کی عدم دستیابی کا رونا رو رہی ہے جب کہ دوسرے طرف پی ایچ ایف کے صدر اختررسول، سیکرٹری رانا مجاہد غیرضروری دورہ پر یورپ پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مالی حالات خراب ہونے کے باعث کھلاڑیوں کا ڈیلی الا?نس کم کرکے20ڈالر کردیا ہے تاہم دوسری جانب پی ایچ ایف کے اعلی عہدیدران یورپ میں 250 ڈالر یومیہ لے کر مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.