رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش مارکیٹ سے کم قیمت پر دستیاب ہیں؛کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا: وزیر زراعت

بازاروں میں بزرگوں اور خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں:ڈاکٹر فرخ جاوید , ایگریکلچر فئیر پرائس شاپس پر اشیا ئے خوردونوش کی کوالٹی اورقیمت اطمینان بخش ہے , صوبائی وزیر زراعت کا لاہور میں ماڈل ٹاوٴن لنک روڈ اور شادمان رمضان بازاروں کا دورہ ، صارفین سے گفتگو