بلوچستان میں” را“ کی شروع سے مداخلت رہی ہے ، شواہد اب کراچی تک جا پہنچے ہیں،سرفراز بگٹی

ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی عائد کی جائے , کوئٹہ میں سیکورٹی زون بنارہے ہیں صوبائی حکومت صوبے سے دہشت گردی سے خاتمے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تمام دستیاب وسائل فراہم کریگی , مختلف کاروائیوں میں رمضان اور عید کے موقع پر تخریب کاری کے منصوبے ناکام بنا دئیے گئے ، 3اسلحہ اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے،صوبائی وزیر داخلہ کی پریس کانفر نس `