بھکاریوں نے تحصیل بھرمیں ڈیرے ڈال لیے اور عوام کا جینا دوبھر کر دیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 30 جون 2015 18:22

اٹھارہ ہزاری اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء بھکاریوں نے تحصیل بھرمیں ڈیرے ڈال لیے اور عوام کا جینا دوبھر کر دیا ۔ نوجوان بھکاری لڑکیاں اور صحت بھکاری افرادمختلف قسم کے جرائم میں بھی ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

صدقہ فطرانہ و دیگر کے حصول کیلئے بھکاریوں نے عوام کوشدیدذہنی طور پر زد وکوب کرنا شروع کردیاہے عوام نے اے سی اٹھارہ ہزاری سے خبر۔اٹھارہ ہزاری سیداحسن بخاری سے انسدادگداگری ایکٹ کے تحت کارروائی کامطالبہ کیا ہے