پٹرولنگ پولیس چوکی ڈال موڑ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 30 جون 2015 18:22

< p> اٹھارہ ہزاری اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء پٹرولنگ پولیس چوکی ڈال موڑ کے اے ایس آئی خاور شاہ نے تیز رفتار اور غفلت و لاپرواہی کا مرتکب ہونے والے ہائی لکس ڈالا کے ڈرائیور محمد ظہور کو 279ت پ کے تحت استغاثہ دے کر تھانہ اٹھارہ ہزاری حوالات بھجوا دیا

متعلقہ عنوان :