ڈی سی او اور ڈی پی او قصور کے زیر صدارت یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس
منگل 30 جون 2015 18:32
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء )ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ اور ڈی پی او رائے بابر سعید کے زیر صدارت یوم شہادت حضرت علیؓکے سلسلے میں تمام انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ڈی سی او کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی افسران ،علماء اکرام ،میڈیا کے عہدیداران اور دیگر نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائینگے اور تمام مجالس اور جلوسوں کے روٹ اور ملحقہ آبادیوں میں سخت حفاظتی انتظامات عمل میں لائے جائینگے اور جلوس میں جانیوالے تمام راستوں کو مکمل سیل اور اختتام پذیر ہونے کے اوقات کو بھی یقینی بنایا جائیگا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ جلوس میں جانے کا ایک ہی راستہ رکھا جائیگا اور داخل ہونیوالے راستے میں واک تھرو گیٹس لگائے جائینگے اور ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جائینگے ۔ اس موقع پر تمام علماء اکرام نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.