قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ سب کمیٹی کا وزارتِ کیڈ کو ، پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزریگولیٹری اتھارٹی ملازمین کی تنخوائیں فوری جاری کرنے کاحکم

پیرا رولز کو سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعدجلدی فائنل کیا جائے ،نجی تعلیمی اداروں کا مکمل ریکارڈ پیش کیا جائے،کاروبار اور خدمت کرنے والوں میں تمیز کی جائے،کنوئنیر سیما محی الدین جمیلی کا اجلاس سے خطاب , ملک ابرار احمد کا کم آمدنی والے معیاری نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کے منصوب بنانے پر زور