جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسراقتدار نہیں آئے گی ،ملک و قوم کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا،سراج الحق

حکمرانوں کی معاشی پالیسیوں سے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہورہا ہے ،عوام فاقہ کشی پر مجبور اور حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں‘امی افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب