میڈیا پر طارق میر کے حوالے سے چل رہا بیان برطانوی پولیس کے ریکارڈ کا حصہ نہیں : ترجمان برطانوی پولیس

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 20:20

میڈیا پر  طارق میر کے حوالے سے چل رہا بیان برطانوی پولیس کے ریکارڈ کا ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) ترجمان برطانوی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ میڈیا پر طارق میر کے حوالے سے چل رہا بیان برطانوی پولیس کے ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مبینہ بیان کے حوالے سے برطانوی پولیس کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان برطانوی پولیس نے وضاحت کی ہے کہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ میڈیا پر ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے حوالے سے چل رہا بیان ہمارے ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :