موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں تحریک انصاف کی نئی پیش بندی، مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے

نواز لیگ ،پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے اراکین کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کے لیے گرین سگنل , پی ٹی آئی مزید بڑی جماعت بنے گی ، لاہور سمیت مختلف اضلاع سے جلدخوشخبریاں سنیں گے‘عبدالعلیم خان