پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 30 جون 2015 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل (ایل ۔این ۔آر۔او۔ایس ) سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :