قائمہ کمیٹی کا وزارتِ کیڈ کو پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزریگولیٹری اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہیں فوری جاری کرنے کا حکم

پیرا رولز کو سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعدجلدی حتمی شکل دی جائے ،نجی تعلیمی اداروں کا مکمل ریکارڈ پیش کیا جائے،کاروبار اور خدمت کرنے والوں میں تمیز کی جائے ،ایلیٹ کلاس کے اداروں کی رجسٹریشن کے لئے الگ کیٹگریز بنائی جائیں سیما جیلانی ،عوامی نمائندوں پر مشتمل ایجوکیشن ٹاسک فورس بنائی جائے گی عثمان ابراہیم , پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کے لئے پیشہ وارانہ تربیتی کورسز کا بھی اجرا کیا جائے ،ملک ابرار،مریم اورنگ زیب،نفیسہ خٹک،فرحانہ قمر اور نگہت پروین ودیگرکا اظہار خیال