غیر معیاری آٹا سپلائی کرنیوالی ملوں کے لائسنس منسوخ ، مضر صحت تیل وگھی تیاروفروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

انسانی زندگیوں سے کھیلنے کا مکروہ کاروبار کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں،مالکان کیخلاف سخت ترین ایکشن ہوگا‘شہبازشریف , مضر صحت خوردنی تیل و گھی اورکھانے پینے کی اشیاء کی تیاری و فروخت کے مکروہ دھندے میں ملوت افراد پر آہنی ہاتھ ڈالا جائے , غیر معیاری اشیاء فروخت کرنیوالے ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں کیخلاف موثرایکشن پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کی تعریف