عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 21:29

عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کے سلسلے میں چمن سے گرفتار کیے گئے ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی کی سربراہی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :