پا ک چین اقتصا دی راہد اری بارے ویسٹر ن روٹ کیلئے بجٹ مختص نہ کرنا باعث تعجب ہے، اے این پی

سینٹ سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے این، ایچ ، اے کے اجلاس میں ویسٹر ن روٹ حو الے بجٹ میں رقم مختص نہ کر نے پر گہر ی تشو یش کا اظہار،قابل مذ مت عمل ہے،بیان

منگل 30 جون 2015 21:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صو بائی بیان میں سینٹ سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے این، ایچ ، اے کے اجلاس میں پا ک چین اقتصا دی راہد اری بارے ویسٹر ن روٹ حو الے بجٹ میں رقم مختص نہ کر نے پر گہر ی تشو یش کا اظہار کر تے ہوئے اسے ایک قابل مذ مت عمل قر ار دیا، بیان میں کہا گیا کہ اتنے اعلیٰ فورم کے فیصلوں پر عمل درآمد کا نہ ہو نا یقینا باعث حیر ت و تعجب ہے، وزیر اعظم سطح کے میٹنگ جس میں تمام ملکی سیا سی قیا د ت مو جو د تھی، اور اس اہم اقتصا دی راہد اری بارے ویسٹرن روٹ کو حقیقی اور پہلے والے حا لت میں بحال کر انے کی نہ صر ف تو ثیق کی گئی، بلکہ جنگی بنیادوں پر کا م شرو ع کر نا اعلا میے میں شامل نکا ت میں سر فہر ست تھا، لیکن گز شتہ روزاین، ایچ، اے بارے میں سینٹ میں اسٹینڈ نگ کمیٹی کے چیر مین اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نا ئب صد ر سنیٹر داود خان کے زیر صد ا ر ت اجلاس میں انکشا ف ہو ا کہ اس بارے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی، جس پر کمیٹی کے چیر مین نے نو ٹس لیتے ہوئے چیر مین سینٹ اور دیگر اتحا دی جما عتوں سے تعلق رکھنے والے سنیٹرز کو اعتما د میں لینے اور اس بارے پو چھ گچھ کر نے اور اس کو اعلیٰ سطح پر اٹھا نے کا فیصلہ کیا گیا، بیان میں اس طر ز عمل کو وفا قی حکومت کی نا اہلی کو تا ہی اور اسٹبلشمنٹ و بیو ر و کر یسی کی روایتی حر بے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس قسم کے عملیا ت وفا ق کے لیے نیک شگون نہیں اور پا ک چا ئنا اقتصا دی راہد اری کے جا ئز ہ لینے کے لئے پارلیما نی کمیٹی سے اس عمل کی سختی سے نو ٹس لینے اور کو تا ہی ، غفلت اور نا اہلی کے مر تکب ذ مہ داران سے جو اب طلبی کا سختی سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا گیا۔

`

متعلقہ عنوان :